جگتیال:۔ جگتیال شہر میں ایس ایف آر ریاستی قائد و ضلعی صدر اکرم علی کی قیادت میں انٹر میڈیٹ نوڈل آفسر کے ضلعی دفتر کے روبرو احتجاجی دھرنا تعلیم مسائل کی یکسوئی کا مطالبا دیگر صورت
SFI
کی جانب سے بڑے پیمانے پر احتجاج کا انتباہ دیا اس موقع پر انہوں نے کہا کے داخلوں کی تاریخ میں اضافے کے باوجود سبجیکٹ مضمون میں کمی اور فیسوں وصولی پر سخت تنقید کی، کوویڈ وبا میں غریب طلبا کو فیسوں کے نام پریشان کیا گیا۔
