تعمیراتی کام کے دوران گرنے والے مزدور کی موت

   

حیدرآباد : سائبرآباد کے علاقہ کتور میں ایک شخص بلندی سے مشتبہ طور پر گرکر فوت ہوگیا۔ کتور پولیس ذرائع کے مطابق 21 سالہ کمار جو کتور کا ساکن پیشہ سے ویلڈر تھا جس کا تعلق اترپردیش سے بتایا گیا، کل یہ شخص ایک زیر تعمیر عمارت میں کام کررہا تھا جو 40 فیٹ کی بلندی سے مشتبہ طور پر نیچے گرکر فوت ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔