حیدرآباد : آج نو منتخب شدہ اراکین اسمبلی نے تلنگانہ اسمبلی ہاؤز میں اراکین اسمبلی کی حیثیت سے حلف لیا ۔ عبوری اسپیکر ممتاز احمدخان نے حلف برداری اجلاس کی راست نگرانی کررہے تھے ۔
نئی حکومت تشکیل میں آنے کے بعد ۱۳؍دسمبر ۲۰۱۸ء کو وزیراعلیٰ کے عہدہ کیلئے کے چندر شیکھر راؤ نے حلف لیا تھا ۔