تلنگانہ اوپن اسکول ایس ایس سی ؍ انٹر داخلے کی آخری تاریخ

   

حیدرآباد ۔ 5 نومبر (راست) تلنگانہ اوپن اسکول سے ایس ا یس سی اور انٹر میں داخلے کیلئے خصوصی شیڈول دیا گیا ہے۔ آخری تاریخ 10 نومبر مقرر ہے۔ امیدوار آدھار کارڈ، زیراکس، فوٹو اسنادات کے ساتھ رجوع ہوکر داخلہ حاصل کرسکتے ہیں۔ ایس ایس سی سرکاری امتحان پرائیویٹ طور پر شرکت کا موقع ختم کرنے کے بعد ٹاس ایس ایس سی کرنا ہوتا ہے اور انٹر میں داخلہ کیلئے محمڈن انسٹیٹیوٹ جلوخانہ کامپلکس لاڈ بازار سے راست یا فون نمبر 9063244927 پر ربط کریں۔