حیدرآباد، 28 مارچ (یو این آئی) تلنگانہ میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کئی اضلاع میں چند مقامات پر ہلکی سے درمیانی بارش یا گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات نے منگل کو یہ اطلاع دی۔ یومیہ موسم کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جمعہ اور ہفتہ کو ریاست میں ہلکی بارش متوقع ہے۔