سید نعیم الدین جاوید آر پی سکندرآباد اور شیخ عبدالرحمن کتہ گوڑم مقرر
حیدرآباد /14 فروری ( سیاست نیوز ) ریاست تلنگانہ میں بڑے پیمانے پر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس عہدیداروں کے تبادلے عمل میں لائے گئے ۔ آج شام جاری احکامات میں 95 ڈی ایس پیز کے تبادلوں کے احکامات جاری کئے گئے۔ سید نعیم الدین ، جاوید بی ڈی ایل ، رچہ کنٹہ سے ڈی ایس آر پی سکندرآباد بی شام سندر کا ملک پیٹ رودرا بھاسکر کا چارمینار، پی سریدھر کا ترملگیری ، شیخ عبدالرحمن کا ممنور ،سے گتہ گڈم، کرن کمار کا بودھن ، ۔اشوک کمار کا سی سی ایس حیدرآباد سے سی آئی ڈی دیویندر کا ٹرانسکو سے سی آئی ڈی بکشم ریڈی کا ایس بی سائبر کرائم اور کنڈہ ، رگھووی کا ظہیرآباد سے انٹلی جنس پی مرلی کرشنا ٹرافک راجندر نگر سے سائبر سیکوریٹی بیورو کے راج شیکھر راجو نظام آباد ٹاسک فورس سے مریال گوڑہ ایس سرینواس راؤ کا سائبر سیکوریٹی سے ملک پیٹ، ایس سدرشن سٹی سیکوریٹی وینگ سے چارمینار و دیگر عہدیداروں کا تبادلہ کرتے ہوئے احکامات جاری کردئے گئے ۔ ع