تلنگانہ میں 5دنوں تک بارش کے آثار: محکمہ موسمیات

   

حیدرآباد، 5اگست (یو این آئی) تلنگانہ میں کئی جگہوں میں کئی مقامات پراگلے پانچ دن تک ہلکی سے اوسط بارش یا گرج کے ساتھ بوندا باندی کے آثار ہیں۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ جنوب مغرب مانسون کمزور رہا ہے ۔ گزشتہ 24گھنٹوں میں تلنگانہ میں کئی مقامات پر بارش ہوئی۔