تلنگانہ: نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی کی کوشش، 45سالہ شخص گرفتار

,

   

حیدرآباد: ایک نابالغ لڑکی کی اس کے گھر میں مبینہ عصمت ریزی کی کوشش کرنے پر ایک شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ یہ واقعہ میلاردیو پلی پولیس حدود میں پیش آیا۔ ملزم کی شناخت بالاراج سے ہوئی ہے۔ متاثرہ او راسکے والدین بالاراج کے گھر میں کرایہ سے رہتے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ لڑکی گھر پر اکیلی تھی جس کا فائدہ اٹھا تے ہوئے بالا راج نے لڑکی کی عصمت ریزی ک

ی۔ چیخ و پکار پر راہ گیروں نے لڑکی بچالیا۔ بالاراج کے خلاف تعزیرات ہند دفعہ کے تحت اور پوسکو کے تحت ایک مقدمہ درج کرلیا ہے۔