Tag Archives: To

حیدرآباد: ماں نے چار بچوں کو جنم دیا ۔ 

حیدرآباد : ایک چوبیس سالہ خاتون نے آج چار بچوں کو جنم دیا ہے۔ڈاکٹر سریدھر بی بی سی اسپتال کے منیجنگ ڈائریکٹر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہیمالتا نامی ایک چوبیس سالہ خاتون نے چار بچے جن دئے  ان میں دو لڑکے دو لڑکیا ں شامل ہیں …

Read More »

سابق رکن پارلیمنٹ محمد سالم انصاری کی بی ایس پی میں واپسی 

نئی دہلی:بی ایس پی سے خارج کردئے گئے سابق رکن پارلیمنٹ محمد سالم انصاری نے دوبارہ بی ایس پی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے محمد سالم کو ان کی سالگرہ کے موقع پر اپنے پاس مدعو کیا اور انہیں یوم ولادت کی مبارکباد پیش …

Read More »

آسام : گائے کا گوشت فروخت کرنے والے مسلم شخص کو خنزیر کا گوشت کھانے پر مجبور ، ویڈیو وائرل 

بسواناتھ : سوشل میڈیاپر ایک ویڈیو زبردست گشت کررہی ہے جس میں بتایا گیا کہ ایک ۶۸؍ سالہ شخص جو گائے کا گوشت فروخت کرتا ہے اس کو مبینہ طور پر خنزیر کا گوشت کھانے پر مجبور کیا گیا ہے ۔ این ڈی ٹی وی میں شائع شدہ خبر کے …

Read More »

مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے نیوزی لینڈ میں خواتین سر پر اسکارف پہن لیں ۔

کرائسٹ چرچ : نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ میں پچھلے جمعہ کو نماز جمعہ سے قبل دو مساجد پر دہشت گردانہ حملہ ہوا ۔ان حملوں میں ۵۰؍ افراد جاں بحق ہوگئے ۔ دنیا بھر میں ان حملوں کی سخت مذمت کی جارہی ہے ۔ وزیر اعظم نیوزی لینڈ جسنڈا نے …

Read More »

حیدرآباد رہنے کیلئے بہترین شہر : پانچویں مرتبہ شہر نے خطاب جیتا ۔

حیدرآباد : ہندوستان میں رہنے کیلئے مقامات میں بہترین جگہ بتانے والی تنظیم نے 2019ء کا مسودہ پیش کیا ۔ جس میں اس بار بھی شہر حیدرآباد کو پہلا مقام حاصل ہوا ۔ واضح رہے کہ پچھلے پانچ سال سے شہر حیدرآباد اول درجہ پر کامیاب ہوتا چلا آرہا ہے …

Read More »

محبت کیلئے مجبور کرنے پر لڑکی کی خود کشی کی کوشش ۔

حیدرآباد: ایک لڑکی کومحبت کیلئے مجبور کرنے پر تنگ آکر اس نے آج انتہائی اقدام کرنے کی کوشش کی ۔ یہ واقعہ پرانے شہر کے مادنا پیٹ پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آیا ۔ پولیس نے بتایا کہ ۲۴؍ سالہ ناوانیتا نامی ایک لڑکی بھاسکر ریڈی نامی ایک نوجوان کے …

Read More »

بہار: دولہا حالت نشہ میں آنے پر دلہن نے شادی سے انکار کردیا ۔

چھاپرا(بہار) : بہار کے دمری چھپیا گاؤں میں دولہا شادی کیلئے حالت نشہ میں آنے پر دلہن برہم ہوگئی اور شادی کرنے سے انکار کردیا ۔انگریزی اخبار ہندوستان ٹائمس نے یہ خبر شائع کی ۔ اخبار کے مطابق دلہن کا نام رنکی کماری اور دلہے کا نام ببلو کمار بتا …

Read More »

پلوامہ حملہ کے بعد دہلی سے لاہور بس سرویس بری طرح متاثر 

نئی دہلی: جموں و کشمیر کے پلوامہ میں دہشت گردانہ حملہ کے بعد ہندو پاک کے تعلقات میں کشیدگی اتنی بڑھ گئی جس کا اندازہ تب ہوا جب دہلی سے لاہور جانے والی بس کو پاکستان جانے کے لئے مسافر نہیں مل رہے ہیں ۔ پلوامہ دہشت گردانہ حملو ں …

Read More »

وزیر اعظم نریندر مودی نے درگاہ حضرت خواجہ غریب نواز ؒ کیلئے چادر روانہ کی ۔

نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کے ۸۰۷ ؍ ویں سالانہ عرس شریف کے موقع پر اپنی جانب سے چادر روانہ کی ۔ مرکزی وزیر اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے بتایا کہ اجمیر شریف کے دونوں انجمنوں او …

Read More »

پرنس ریما بنت بندر امریکہ میں سعودی عرب کی پہلی خاتون سفیر مقرر 

ریاض : سعودی عرب نے اعلان کیاکہ شہزادی ریما بنت بندر السعودی امریکہ میں نئی سفیر مقرر کیا گیا ہے ۔ وہ پہلی سعودی خاتون ہیں جنہیں اس عہدہ کیلئے منتخب کیا گیا ہے ۔ان تقرری کا اعلان اتوار کی شب کو ایک شاہی فرمان کے ذریعہ کیاگیا ۔ واضح …

Read More »

تلنگانہ: شادی سے عین قبل دلہن نے شادی سے انکار کردیا ۔ 

حیدرآباد: تلنگانہ محبوب آباد ضلع میں آج چونکا دینے والاواقعہ پیش آیا ۔ شادی سے عین قبل دلہن نے دلہے کو ڈھکیل کر فرار ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع محبوب آباد میں ایک لڑکی شادی ضلع کھمم کے رہنے والے ایک نوجوان سے طے ہو چکی تھی ۔ او …

Read More »

حیدرآباد: یوم عاشقاں کے موقع پر زبردستی شادی کروائے جانے پر ایک جوڑے کی خودکشی کی کوشش 

حیدرآباد: ویلنٹائن ڈے کے موقع بجرنگ دل کے کارکنو ں کی جانب سے پارکوں میں پائے گئے عاشق جوڑوں کی زبردستی شادی نے ایک نیا موڑ لے لیا ہے ۔ زبردستی شادی کروائے جانے ایک جوڑے نے خودکشی کی کوشش کی ہے ۔ مقامی انگریزی اخبا رمیں شائع شدہ خبر …

Read More »

حیدرآباد: پرانے شہر میں میٹرو ریل کا فیصلہ ، حصول جائدادوں کے مالکین کو نوٹسیں جاری 

حیدرآباد: پرانے شہر میں میٹرو ریل پروجیکٹ میں تیزی لائی جارہی ہے ۔ جائدادوں کے مالکین کو نوٹسیں روانہ کی جارہی ہے ۔ قلی قطب شاہ اربن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی اور سابقہ دفتر بلدہ دار الشفا کو بھی اس سلسلہ میں نوٹس کی اجرائی عمل میں لائی گئی ہے ۔ مجلس …

Read More »

پنجاب : بہو سے شادی کرنے کے لئے کیا بیٹے کا قتل ، ۶۲؍سالہ باپ گرفتار 

فرید کوٹ : ایک ۶۲؍ سالہ ایک شخص کو اپنے ۴۰؍ سالہ بیٹے کے قتل کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ یہ واقعہ پنجاب کے فرید آباد گاؤں کے ڈبری خانہ گاؤں میں پیش آیا ۔ مجرم کی شناخت چھوٹا سنگھ کے نام سے ہوئی ہے ۔ جس …

Read More »

حیدرآباد : شاک لگنے سے ۷؍ سالہ لڑکے کی موت ، سی سی ٹی وی میں حادثہ قید 

حیدرآباد :شہر کے مضافاتی علاقہ نارسنگی میں پیش آئے ایک افسوس ناک واقعہ میں کھیل کے دوران ایک ۷؍ سالہ معصوم لڑکا برقی کھمبا کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ پہلی جماعت کا طالب علم مونیش جس کا تعلق ٹاملناڈو سے ہے اپنے والدین کے …

Read More »

وشاکھا پٹنم : آئی اے ایس افسر نے اپنے بیٹے کی شادی صرف چھتیس ہزار میں کی ۔ 

حیدرآباد : شہر حیدرآباد میں شادیوں کے موقع پر لاکھوں روپیہ خرچ کرنا عام بات سی ہوگئی ہے ۔ شادی خانہ کا کرایہ ایک سے دیڑھ لاکھ روپیہ ، کھانے کے اشیاء پر تین ساڑھے تین لاکھ کپڑے سونا وغیرہ ملاکر تقریبا حیدرآباد میں دس لاکھ روپے میں ایک شادی …

Read More »

مدارس کو بند کرنے کی اپیل ، مسلم بچے آئی ایس آئی ایس میں شامل ہونے کا اندیشہ ، وسیم رضوی کا وزیر اعظم کو خط

اپنے متنازعہ بیانات کے سبب اکثرسرخیوں میں رہنے والے اترپردیش شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی نے وزیراعظم نریندرمودی کوخط لکھ کربنیادی سطح تک کے سبھی مدارس کوبند کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ رضوی نے وزیراعظم کوپیرکولکھے گئے خط میں دعویٰ کیا ہے کہ اگرملک میں پرائمری سطح تک …

Read More »

اطالوی پینٹر ڈاونشی باسکوال نے خواب میں کربلا کی جنگ دیکھنے کے بعد اسلام قبول کیا ۔ 

عراق : مشہور اطالوی آرٹسٹ اورپینٹر ڈاونشی باسکوال نے عراق کے شہر کربلا میں بالاآخر اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ واضح رہے کہ جنگ کربلا پر بنائی ہوئی ان کی پینٹگ بہت مقبول ہوئی اور لوگوں نے اسکو بہت سراہا تھا ۔ اسلام قبول کرنے کے اعلان …

Read More »

امریکہ ہوش کے ناخن لیں ، انجام کو نہ بھولیں : ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف

تہران : ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی حکام کی طرف سے بار بار سنگین نتائج کی دھمکیوں کو مسترد کرتے ہوئے امریکیوں کو ہو ش کے ناخن لینے کا مشورہ دیا ہے ۔اپنے ٹوئیٹر بیان میں محمد جواد ظریف نے لکھا ہے کہ ایران کے لئے کوئی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT