حیدرآباد: ایک ۲۰؍ سالہ لڑکی جس نے پولیس کانسٹبل کیلئے امیدوار منتخب ہوئی آج ۱۰۰؍ میٹر کی دوڑ میں گر فوت ہوگئی ۔ پولیس کمشنرآف کریم نگر مسٹر کمالا ہسن ریڈی نے بتا یا کہ پولیس کانسٹبل کی منتخب امیدوارہ ۲۰؍ سالہ مس وی مٹوما ۱۰۰؍ میٹر کے دوڑ کے دوران گر کر فوت ہوگئی ۔ انہیں فوری اسپتال لیجایاگیا جہاںں ڈاکٹرس نے انہیں مردہ قرار دیدیا۔ کمشنر آف کریم نگر کمالا ہسن ریڈی نے مزید بتا یا کہ مٹوما ضلع کریم نگر کے ایلیچلا گاؤں کی رہنے والی تھی ۔
نعش بغرض پوسٹ مارٹم دواخانہ منتقل کیاگیا ہے ۔ موت کی پوسٹ مارٹم کے بعد ہی سامنے آئے گی ۔