Thursday , June 4 2020

Tag Archives: Dies

نوجوان بچہ کی موت کی خبرسن کر ماں کی موت۔ تلنگانہ میں انتہائی کرب ناک واقعہ

منچریال(تلنگانہ): ایک 15 سالہ لڑکے کی موت کی خبر سن کر اس کی ماں دنیا سے چل بسی۔ یہ انتہائی المناک واقعہ ریاست کے منچریال ضلع میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق سمپت نامی ایک 15 سالہ نوجوان لڑکا اپنے دوستوں کے ساتھ ہفتہ کی صبح ضلع کی ایک ندی …

Read More »

تبلیغی جماعت کے صدر کی یوپی کی جیل میں قید کے دوران موت

جونپور۔تبلیغی جماعت کے ایک امیر(ضلع صدر) برائے جونپور کی قلب پر حملے کی وجہہ سے ضلع اسپتال میں موت ہوگئی ہے۔ مبینہ طور پر غیر ملکیو ں کوپناہ دینے کے الزام میں اپریل کے پہلے ہفتہ میں گرفتاری کے بعد عارضی جیل میں قید 65سالہ نسیم احمد جس کو قلب …

Read More »

رشی کپور نہیں رہے‘ گھروں والوں نے کی تصدیق

ممبئی۔سینئر اداکار رشی کپور اب اس دنیا میں نہیں رہے جمعرات کے روزان کے گھروالوں نے بھی اس با ت کی تصدیق کردی ہے۔ہمارے ہر دلعزیز رشی کپور 8:45 صبح اسپتال میں کینسر کی وجہہ سے دوسال سے جاری جدوجہد میں ہار گئے۔ اسپتال‘ ڈاکٹرس‘ طبی عملے نے آخر تک …

Read More »

چینائی: پتنگ مانجھا سے تین سالہ لڑکی کا گلا کٹ کر موت

چینائی (تاملناڈو): تیز دھار پتنگ مانجھے نے ایک معصوم تین سالہ لڑکی کی جان لے لی۔ یہ واقعہ اتوار کے روز پیش آیا۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق چینائی کے آر کے نگر میں واقع فلااوور پر ایک بائیک پر ایک تین سالہ لڑکی بیٹھی ہوئی تھی۔ اسی دوران …

Read More »

ملازمت سے برطرفی کا خوف، 3آر ٹی سی ملازمین کی موت

حیدرآباد: آر ٹی سی ملازمین کی ہڑتال کے سبب ملازمت سے برطرفی سے خوفزدہ ایک آر ٹی سی ڈرائیور کے علاوہ ایک آر ٹی سی ملازمہ کے شوہر کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔ خبررساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق ایک دیگر آر ٹی ملازم جو حکومت …

Read More »

حیدرآبادکی ایک عورت امریکہ میں اپنے گھر میں مردہ پائی گئی، والد نے شوہر پر الزام عائد کیا۔

حیدرآباد: شہر ایک 38سالہ ایک خاتون امریکہ کے شہر کیرولینا میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی۔ متوفیہ کی شناخت گجم ونیتا کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ کیرولینا پولیس نے متوفیہ کے شوہر 42سالہ شیوا کمار کو پوچھ تاچھ کیلئے حراست میں رکھا ہے۔ شیوا کمار پیشہ …

Read More »

سابق انڈین کرکٹر مادھو آپٹے قلب پر حملہ کے باعث موت

ممبئی: بزرگ کرکٹر مادھو آپٹے قلب پر حملہ کے باعث آج پیر کے دن دنیا سے چل بسے۔ خاندان ذرائع نے یہ بات بتائی۔ وہ 86برس کے تھے۔ آپٹے کے بیٹے وامن آپٹے نے اخباری نمائندوں کو بتایا کہ میرے والد مادھو جی کو آج صبح تقریبا 6بجے قلب پر …

Read More »

آندھراپردیش: ڈاکٹر کیلئے 20کیلومیٹر پیدل جانے والی قبائلی حاملہ عورت کی موت

ویزاگ: مرکزی حکومت اور ریاستی حکومت کے دعووں کی قلعی اس وقت کھل گئی جب خراب و ناکارہ سڑک کے باعث ایک حاملہ خاتو ن 20کیلومیٹر پیدل سفر کر کے ڈاکٹر سے چیک اپ کروانے کے بعد گھرواپس ہونے دوران اس کی طبیعت بگڑ گئی جس کے باعث اس کی …

Read More »

حیدرآباد: غلط انجکشن دینے سے ایک شخص فوت

حیدرآباد: ایس آر نگر پولیس اسٹیشن حدود میں میڈیکل شاپ کی جانب سے غلط انجیکشن دینے سے 41اسالہ ایک شخص کی موت واقع ہوگئی۔ متوفی کے مالک کی شکایت پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اڑیسہ کا متوطن سنجے شہرمیں روزانہ کی اجرت پر …

Read More »

نامراد عاشق کے ہاتھوں جلائی گئی نابالغ کی لکھنو اسپتال میں موت

لکھنو۔ضلع سیتا پور میں نامراد عاشق نے ایک 17سال کی لڑکی کو کیروسین ڈال کر زندہ جلادیا‘ پولیس نے جمعہ کے روز اسبات کی جانکاری دی کہ مذکورہ لڑکی سیول اسپتال میں زخموں سے جانبرنہ ہوسکی۔ مذکورہ لڑکی سندھیا کو 75فیصد جھلسی ہوئی حالت میں جمعرات کی رات لکھنو کے …

Read More »

مدھیہ پردیش: بلڈ بنک کی جانب سے خون دینے سے انکار پر 8سالہ لڑکے کی موت

داموہ(مدھیہ پردیش): ایک آٹھ سالہ لڑکے کو ضلع اسپتال میں شریک کروایا گیا تھا بلڈ بنک کی جانب سے مبینہ طور پر خون نہ دئے جانے پر اس لڑکے کی موت واقع ہوگئی۔ یہ خبر رساں ایجنسی اے این آئی نے بتائی ہے۔ متوفی کے ایک رشتہ دار نے بتایا …

Read More »

کلکتہ: ہوائی جہاز کے لینڈنگ ڈور میں اسپائس جٹ کا ٹکنیشن کے پھنس جانے سے موت

کلکتہ: اسپائس جیٹ کا ٹکنیشن ہوائی جہاز کے لینڈنگ ڈور میں پھنس جانے سے اس کی موت واقع ہوگئی۔ یہ ٹکنیشن وہاں اپنا کام کررہا تھا۔ یہ واقعہ کلکتہ کے نیتا جی سبھاش چندرا بوس انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر پیش آیا۔ بعد ازاں فائر بریگیڈ عملہ کی مدد سے …

Read More »

آندھراپردیش: حاملہ خاتون دواخانہ میں فوت، ڈاکٹرس کی لاپرواہی، شوہر کا الزام

سریکا کلم: آندھرا پردیش کے سریکاکلم ضلع میں ایک حاملہ خاتون ایک خانگی اسپتال میں دوران علاج فوت ہوگئیں۔ اس کے شوہر نے ڈاکٹرس پر لاپرواہی کا الزام عائد کیا ہے۔ متوفیہ کے شوہر نریش نے کہا کہ 24سالہ بی ریواتی کو شیوا درگا وشنو ہاسپٹل میں زچگی کے لئے …

Read More »

تلنگانہ: لو لگنے سے ایک عورت کی موت

حیدرآباد: گرمی کی شدت اور لو لگنے سے ایک خاتون کی موت واقع ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک ۵۵/ سالہ خاتون جو حیات نگر کی ساکن ہیں آج لو لگنے سے اس کی موت واقع ہوگئی۔ حیات نگر کی یلا ریڈی کالونی کی رہنے والی وینکنا نامی ایک خاتون …

Read More »

امریکہ میں حیدرآبادی نوجوان کی سڑک حادثہ میں موت

نارتھ کیرولینا(امریکہ): ایک حیدرآبادی نوجوان نارتھ کیرولینا اسٹیٹ میں سڑک میں حادثہ میں فوت ہوگیا۔ متوفی کی شناخت ۵۲/ سالہ گونگالا ساہت ریڈی کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ وہ امریکہ کو ڈھائی سال قبل اعلی تعلیم حاصل کرنے کیلئے آیا تھا۔ اسی دوران وہ نوکری بھی تلاش کررہاتھا۔ جب …

Read More »

تلنگانہ: سوپر وائزر نے کی زچگی، نومولود فوت

نظام آباد(تلنگانہ): ڈاکٹرکی غیر موجود گی میں سوپروائزر نے ایک عورت کی زچگی کرڈالی جس سے نومولود فوت ہوگیا۔ یہ واقعہ نظام آبا دکے ایک سرکاری اسپتال میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز ایک حاملہ عورت کو زچگی کیلئے سرکاری اسپتال میں شریک کروایاگیا تھا۔ لیکن اس …

Read More »

حیدرآباد: شادی خانہ کی لفٹ میں پھنس جانے سے ایک خاتون موت، شادی خانہ کا مالک فرار

حیدرآباد: شادی خانہ میں چل رہے خوشی کی تقریب اس وقت غم و افسوس میں ڈوب گئی جب اسی شادی خانہ کی لفٹ میں ایک خاتون کی موت ہوگئی۔ راجندرنگر پولیس اسٹیشن حدود میں ایک شادی خانہ میں لفٹ میں پھنسی ایک خاتون کی موت واقع ہوگئی۔ تفصیلات مطابق متاثرہ …

Read More »

حیدرآبادی نوجوان کا لندن میں سڑک حادثہ میں موت 

حیدرآباد(تلنگانہ) : لندن میں سڑک حادثہ میں ایک حیدرآبادی نوجوان کی موت واقع ہوگئی ۔ ہندوستانی خبر رساں ایجنسی اے این آئی کی خبر کے مطابق متوفی کا نام محمد عثمان علی بتایا جاتا ہے۔ وہ کل رات سڑک پر پیدل گذررہاتھا ایک تیز رفتار کار نے اسے ٹکر دیدی …

Read More »

حیدرآباد: سڑک حادثہ میں دونوجوانوں کی موت 

حیدرآباد: سیف آباد پولیس اسٹیشن حدود میں سڑک حادثہ میں دو نوجوان برسرموقع ہلاک ہوگئے ۔یہ واقعہ منگل کی شب پیش آیا ۔ مہلوکین کی شناخت نواز اور احمد سے کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب یہ دونوں اپنے موٹر بائک پر گن …

Read More »

اترپردیش : پولیو پلانے کے بعد ۹؍ ماہ کا بچہ فوت 

بندہ (اترپردیش ) : ریاست اترپردیش کے بندہ شہر میں پولیو پلانے کے بعد ایک نو مہینہ کو بچہ فوت ہوگیا ۔ اس حادثہ کے بعد ضلع انتظامیہ فوری حرکت میں آتے ہوئے معاملہ کی تحقیقات کی ہدایت جاری کی ۔ بندہ شہر کے ضلع مجسٹریٹ نے صحافیوں سے بات …

Read More »
TOPPOPULARRECENT