حیدرآباد 10 اگسٹ ( این ایس ایس ) بی جے پی لیڈر ڈی کے ارونا نے آج الزام عائد کیا کہ تلنگانہ کے ثمرات سے عوام نہیں بلکہ صرف کے سی آر خاندان استفادہ کر رہا ہے ۔