تلنگانہ کے نظریہ سازپروفیسر جئے شنکر کو تارک راما راو کو خراج

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد 6اگست(یواین آئی) تلنگانہ کے نظریہ ساز پروفیسر جئے شنکر کی یوم پیدائش تقریب تلنگانہ بھون میں منائی گئی۔ وزیر آئی ٹی کے ٹی آر نے جئے شنکر مجسمہ پر پھول چڑھائے اور تلنگانہ کیلئے انکی جدوجہد کو عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلی کے سی آر ، پروفیسر جئے شنکر کے خواب کو پورا کررہے ہیں۔