تلنگانہ : 2850 نئے کورونا کیس

   

حیدرآباد۔یکم۔فروری(سیاست نیوز ) تلنگانہ میں میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2850 کورونا کیس رپورٹ ہوئے ۔ حیدرآباد میں 859 کیس درج ہوئے ۔ محکمہ صحت کے مطابق 94ہزار20 کورونا وائرس معائنے کئے گئے ہیں جن میں 3205 کی رپورٹ ملنا باقی ہے۔ 4391 مریض صحت یاب ہوئے ۔ تلنگانہ میں کورونا ایکٹیو کیس 35625 ہیں جن میں 2951 شریک دواخانہ ہیں جبکہ مابقی گھریلو قرنطینہ میں ہیں۔میڑچل ۔ملکا جگری میں 173 کورونا وائرس کے مریض پائے گئے ہیں ۔م