تنخواہوں کی عدم ادائیگی، سرکاری دواخانوںمیں ڈاکٹرس کی ہڑتال

   

حیدرآباد۔ 29 جون (پریس نوٹ) سرکاری دواخانوں کے تمام سینئر ریسیڈنٹ ڈاکٹرس نے گزشتہ 8 ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف آج سے احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ریاست کے تمام ٹیچنگ ہاسپٹلس میں آؤٹ پیشنٹس سرویسیس اور آپریشنس نہیں کئے جائیں گے۔