تیرتھ کی نائیڈوسے ملاقات

   

نئی دہلی ۔ اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ تیرتھ سنگھ راوت نے منگل کو نائب صدر ایم وینکیانائیڈو سے ملاقات کی۔ نائب صدر سیکرٹریٹ نے یہاں یہ اطلاع دی۔ سیکرٹریٹ نے بتایا کہ مسٹر تیرتھ کی یہ ملاقات نائب صدر کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ اس کے بعد مرکزی وزیر مملکت برائے تجارت و صنعت سوم پرکاش نے بھی مسٹر نائیڈوسے ملاقات کی۔ دونوں لیڈران کہ یہ نائب صدر سے خیرسگالی پر مبنی ملاقات تھی۔