تیندوے کی موجودگی سے سنسنی

   

حیدرآباد۔ 15۔ فروری۔(یواین آئی) تروملا الی پیری کے قریب ایک بار پھر تیندوے کی موجودگی سے سنسنی پھیل گئی ۔ اس جانور کو دیکھ کر شردھالوخوفزدہ ہوگئے ۔تروملا تروپتی دیواستھانم کے عہدیداروں نے تیندوے کے نظرآنے کے مقام پر تلاشی مہم شروع کردی۔سیکوریٹی کے درمیان شردھالو مندر کی سمت روانہ ہوئے ۔