دہلی۔7 اگست (سیاست ڈاٹ کام) سابق چیف منسٹر شیلا ڈکشٹ جن کا انتقال 20 جولائی کو ہوا تھا اس کے تیسرے ہفتے میں ایک اور خاتون چیف منسٹر بھی چل بسیں۔ اتفاق بات یہ ہے کہ دہلی میں یہی دونوں خاتون چیف منسٹر ابھی تک منتخب ہوئی تھیں اور دونوں کا دہانت دل کا دورہ پڑھنے سے ہوا ہے۔ سشما سوراج کو 13 اکٹوبر 1998 تا 3 ڈسمبر 1998 دہلی کی پہلی خاتون چیف منسٹر ہونے کا اعزاز حاصل تھا۔