جارج اے ایف آئی کی چیرپرسن

   

چندی گڑھ: لانگ جمپ گریٹ انجو بابی جارج کو ایتھلیٹکس فیڈریشن آف انڈیا کے نو مضبوط ایتھلیٹس کمیشن کی چیئرپرسن نامزدکیا گیا جس میں چھ خواتین کے ساتھ جیولن تھرو اسٹار نیرج چوپڑا اس کے سب سے نمایاں مرد رکن ہیں۔ نئے پینل میں دیگر خواتین رنر جیوترموئی سکدر، ڈسکس پھینکنے والی کرشنا پونیا، ہرڈلر ایم ڈی والسما، اسٹیپل چیسر سدھا سنگھ اور رنر سنیتا رانی ہیں۔