آسٹن ۔ 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ریپبلکن کے امیدوار اور سابق صدر امریکہ جارج ڈبلیو بش کے پوترے پیرسے بش کو ہوسٹن کانگریشنل نشست کے مقابلہ میں شکست ہوئی ہے۔ زائد از 40 سال بعد ان کے خاندان کے وہ پہلے رکن ہیں جنہیں شکست ہوئی ہے۔ 34 سالہ پیرسے بش نے دیگر 14 امیدواروں کے ساتھ مقابلہ کیا تھا لیکن اس میں وہ ناکام رہے۔
