حیدرآباد: کوویڈ۔ 19 کی وجہ سے ہندوستان میں حالات انتہائی خطرناک ہوجائیں گے۔ یہ بات امریکی کمپنی سنٹرفار ڈائسیس ڈائنامک اکنامک پالیسی (سی ڈی ڈی ای پی) نے 20 اپریل کو جاری کردہ ایک رپورٹ کی ہے۔
By September, India could have 111 crore SARS-COV-2 cases: CDDEP – https://t.co/3kP2s0VL5s #Coronavirus #India #CDDEP
— The Siasat Daily (@TheSiasatDaily) April 23, 2020
جس میں بتایا گیا ہے کہ ہندوستان میں جاریہ سال کے ستمبر تک جملہ 111 کروڑ کوروناوائرس کے متاثرین ہوجائیں گے۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ سخت لاک ڈاؤن، سماجی فاصلہ اور آئسولیشن کے باوجود بھی یہ وباء ہندوستانی شہریوں بری طرح متاثر کرے گی۔