جامعہ ملیہ اسلامیہ میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

,

   

نئی دہلی۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ نے فیصلے کیاہے کہ بیرونی ممالک کے طلبہ کے لئے داخلوں کی تاریخ یکم ختم جولائی تک بڑھادی گئی ہے۔ بیرونی ممالک کے طلبہ کو اپنی طرف راغب کرنے کے لئے یونیورسٹی کی جانب سے اٹھایاگیا اقدام ہے۔

اب تک جامعہ میں 279غیرملکی طلبہ نے داخلہ لیاہے جو 39ممالک سے ہیں جو مختلف تعلیمی پروگراموں میں حصہ ہیں۔ وائس چانسلر نجمہ اختر نے بھی داخلوں کی تاریخ میں یکم جولائی تک کی توسیع کا اعلان کیا‘ او ریہ کام غیرملکی اسٹوڈنٹ کی مشیرلبنا صدیقی کی سفارش پر اٹھایاگیا اقدام ہے۔

ایک بروچر جس میں کامیابیاں‘ تاریخ او رسہولتوں پر مشتمل کو غیرملکی طلبہ کو فراہم کی جاتی ہیں کی تفصیلات مختلف سفارتی دفاتر اور بیرونی ڈائرکٹربین الاقوامی تعلقات کو روانہ کی گئی ہیں۔

جن طلبہ کوداخلہ ہوگیا اور جو امیدوار داخلہ کے لئے ویٹنگ لسٹ میں ان کی تفصیلات15جولائی کے روز جامعہ کی ویب سائیڈ پر ڈال دی گئی ہے جبکہ پوسٹ گریجویٹ طلبہ کی مذکورہ تفصیلات 22جولائی کے روز پوسٹ کردی گئی ہے۔

جملہ240درخواستیں انڈین کونسل برائے کلچرل ریلیشن(ائی سی سی آر)میں حکومت کی مختلف اسکالرشپ اسکیم کے تحت وصول ہوئی ہیں۔

ان میں سے 65ایسی درخواستیں ہیں جو سابق میں بھی داخلہ کے لئے قبول کی گئی ہیں۔

کے علاوہ 180درخواستیں غیرملکی طلبہ اور 265درخواستیں این آر ائی وارڈ سے ہیں جو دوسرے زمرے کی ہیں جس میں مختلف انڈر گریجویٹ کورسس او رپوسٹ گریجویٹ کورسس کے لئے دی گئی درخواستوں کا حصہ ہیں۔ اس زمرے میں داخلہ لینے والے طلبہ کے لئے فیس 1200اور4800امریکی ڈالر سالانہ مقرر کی گئی ہے