نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ نے انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کورسز کیلئے داخلہ ٹسٹ کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ یونیورسٹی کے ایک اہلکار نے کہا کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ اپنے انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کورسز میں داخلہ امتحان ملتوی کردیا۔ اب یہ امتحانات 11 جون سے شروع ہوں گے۔