جاوید اختر او ریوگیندر یادو کا وائیرل ویڈیو جس میں وزیر اعظم نریندر مودی پر شدید تنقید

,

   

Ferty9 Clinic

ہندی فلموں کے مشہور کہانی کار او رگیت شاعر جاوید اختر اور سوراج ابھیان کے بانی او رعام آدمی پارٹی کے سابق لیڈر یوگیندر یادو نے شاٹ آپ یا کنال کی یوٹیوب سیریز میں ایک ساتھ دیکھے گئے۔

مذکورہ قسط میں یوگیندر یادو سے بات چیت کا کچھ حصہ الگ ویڈیو کے ذریعہ سوشیل میڈیا پر وائیرل ہورہا ہے ۔ اپنے اس تین منٹ کے ویڈیو میں یوگیندر یادو نے کہاکہ وزیراعظم کی جھوٹ کا مقابلہ کوئی نہیں کرسکتا ۔

یوگیندر یادو کا کہنا تھا کہ’’ اس ملک میں اچھے او ربری تمام قسم کے وزیراعظم دیکھے مگر اتنا جھوٹا وزیراعظم ( نریندر مودی) ہم نے کبھی نہیں دیکھا ۔

پیش ہے یوگیندر یادو کایہ ویڈیو جو سوشیل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے۔

 

YouTube video