٭ جاپان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کے بعد ایک 50 سالہ شخص دو شراب خانوں میں پہنچ گیا۔ اس کا کہنا ہیکہ وہ اس وائرس کو پھیلانا چاہتا ہے۔ ایک بار میں اس نے لوگوں سے کہا کہ اس نے کوروناوائرس مضر پایا گیا۔ اس واقعہ کے بعد بار عملہ کے ایک رکن نے مقامی ہیلت سنٹر کو اس کی اطلاع دی۔