٭ ایک ہندوستانی جوڑے کو سکھ اور کشمیری گروپوں کی جاسوسی کے اعتراف پر جرمن کی ایک عدالت نے سزاء سنائی ہے۔ ایس منموہن کو 18 ماہ کی معطل سزائے قید سنائی گئی جبکہ اس کی بیوی کو اس کی مدد کرنے کے جرم میں 180 دنوں کی اجرت کا جرمانہ عائد کیا گیا۔ عدالت کے بیان کے مطابق منموہن کو 2015ء میں ہندوستانی جاسوس ایجنسی را (R&AW) نے بھرتی کیا تھا۔