جعلی کاغذات کے ساتھ غبن کرنے والے، 3 افراد گرفتار

   

حیدرآباد 8 ستمبر (سیاست نیوز) رنگاریڈی ضلع کے علاقہ معین آباد منڈل کے حمایت نگر چیتنیہ کالج میں غبن کرنے والے تین افراد کو EOW پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے بموجب ایس سوما ساکن قاضی پیٹ، بی ڈنکر ہنمکنڈہ، بی سریکانت ہنمکنڈہ جو معین آباد منڈل کے علاقہ حمایت نگر میں واقع چیتنیہ کالج میں شعبہ اڈمیشن میں ملازمت کررہا تھا، مختلف ریاستوں سے آنے والے طلباء کسی ایجنسی یا ایجنٹ کے ذریعہ داخلہ لیتے ہیں، ایسے ایجنسی اور ایجنٹ کو کالج کی جانب سے معاوضہ دیا جاتا ہے۔ تینوں نے تقریباً دو کروڑ روپئے تک غبن کرنے کا الزام عائد کیا گیا۔ ش