حیدرآباد ۔ 2 ۔ نومبر : ( راست ) : محمد افضل سلیم کے بموجب 3 نومبر بعد نماز ظہر مسجد صراط مستقیم آزاد نگر عنبر پیٹ میں مولانا حافظ محمد غوث رشیدی کی صدارت میں جلسہ اصلاح معاشرہ منعقد ہے ۔ جلسہ کا آغاز حافظ محمد عبید الرحمن کی قرات کلام پاک سے ہوگا ۔ مولانا شاہ محمد جمال الرحمن مفتاحی خطاب کریں گے ۔ خواتین کے لیے پردہ کا نظم رہے گا ۔۔
غوث اعظمؒکانفرنس
حیدرآباد ۔ 2 ۔ نومبر : ( راست ) : جامع مسجد خواجہ گلشن مہدی پٹنم میں 4 نومبر بعد نماز عشاء غوث اعظم کانفرنس مقرر ہے ۔ صدارت مولانا محمد مصطفی شریف سابق ڈائرکٹر دائرۃ المعارف کریں گے ۔ مولانا سید رضوان پاشاہ قادری خطاب کرینگے ۔۔