جملہ ہاسپٹل بیڈس میں صرف 3 تا 5 فیصد ایمرجنسی کیلئے دستیاب

   

نئی دہلی : ملک بھر میں دواخانوں کے جملہ بیڈس کا صرف 3 تا 5 فیصد حصہ ایمرجنسی شعبوں میں دستیاب ہے جو غیراطمینان بخش ہے ۔ نیتی آیوگ کو پیش کردہ ایک رپورٹ میں تفصیلی اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے سفارش کی گئی کہ ایمرجنسی بیڈس میں اضافہ کیا جائے ۔