جموں میں انکاونٹر ، 2 عسکریت پسند اور سی آئی ایس ایف آفیسر ہلاک

   

جموں : وزیراعظم نریندر مودی کے جموں کشمیر دورہ سے ایک دن قبل آج جموں میں انکاونٹر ہوا ، جس میں جیش کے 2 خود کش بم برداروں کو ہلاک کرنے کی اطلاع ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ انکاونٹر میں سی آئی ایس ایف آفیسر بھی ہلاک ہوا ہے ۔ وزیراعظم کے دورہ کے پیش نظر ریاست میں سخت سیکوریٹی انتظامات کیے جارہے ہیں ۔۔