جموں: پولیس نے جموں کے چنی ہمت علاقے میں بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے پانچ باشندوں کو حراست میں لیا ہے ۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ پولیس نے چنی ہمت کے دلی علاقے میں چار خواتین سمیت پانچ بنگلہ دیشی باشندوں کو حراست میں لیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ بنگہ دیشی باشندے اس علاقے میں گذشتہ 15 برسوں سے کرایے کے مکان میں رہائش پذیر تھے اور ان کے پاس جعلی دستاویزات تھے ۔ان کا کہنا تھا کہ ان لوگوں نے ہندوستانی دستاویزات جیسے آدھار کارڈ اور پین کارڈ بھی حاصل کئے تھے ۔
تین امن بردار فوجیوں کو اقوام متحدہ کا بعد از مرگ ایوارڈ