جموں و کشمیر اتحاد کو قطعیت

   

جموں ۔ 20 مارچ (سیاست ڈا ٹ کام) گرماگرم مشاورت کے بعد کانگریس اور نیشنل کانفرنس کے انتخابی اتحاد کو قطعیت دے دی گئی ہے ۔ کانگریس دو انتخابی حلقوں سے اور نیشنل کانفرنس ایک انتخابی حلقہ سے مقابلہ کرے گی جبکہ دو حلقوں میں دونوں پارٹیوں کا دوستانہ مقابلہ ہوگا۔