ریاض: سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبد العزیر اور ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جمی کارٹر کی وفات پر امریکی صدر جو بائیڈن سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔جمی کارٹر 1977 سے 1981 تک امریکہ کے 39 ویں صدر کے منصب پر فائز رہے۔ وہ 29 دسمبر کو 100 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔