٭ یوگا گرو بابا رام دیو نے کہا اکہ جو طلبہ جناح والی آزادی طلب کر رہے ہیں، انہیں سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا جائے ۔ ملک ایک ماہ سے جل رہا ہے ۔ یونیورسٹیوں کا مقصد تحقیق ہے لیکن طلبہ ’’آزادی بھائی آزادی ‘‘ کے مطالبے کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جو لوگ شہریت (ترمیمی) قانون کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں، وہ اس کا پورا نابھی نہیں جانتے۔