جنرل اسمعیل غنی قدس فورس کے نئے لیڈر مقرر

,

   

تہران: جنرل قاسم سلیمانی کی امریکی حملہ میں جاں بحق ہو جانے کے بعد جنرل اسمعیل غنی نئے قدس فورس کے لیڈر مقرر کر دئے گئے ہیں۔ ا سمعیل غنی قاسم سلیمانی کی کمانڈر میں کام کرچکے ہیں۔

واضح رہے کہ جنرل قاسم سلیمانی جو پچھلے 20 سال سے قدس فورس کے سربراہ رہتے آرہے تھے کل رات بغداد ایئر پورٹ کے قریب امریکی حملوں میں جاں بحق ہوگئے۔ سلیمانی کے ساتھ دیگر آٹھ عہدیدار بھی اس حملہ کا نشانہ بنے ہیں۔