جگتیال میں شادی مبارک کے چیکس کی تقسیم

   

جگتیال ۔ ضلع جگتیال سارنگا پور منڈل سے تعلق رکھنے والے 28 استفاہ کنندہ گان مستحقین میں جگتیال رکن اسمبلی یم سنجے کمار نے شادی مبارک کلیان لکشمی اسکیم کے تحت منظور کردہ 28 لاکھ 3 ہزار 248 روپیے کے مالیتی چیکس کو آج تقسیم کیے اسی طرح ریچا پلی موضع کیے کسان کے یدا پوشم کی موت پر رعیتو بیما اسکیم سے منظور کردہ 5 لاکھ روپیوں کا چیک کو اسکے افراد خاندان کے حوالے کیا۔