جگتیال میں کے کویتا کی سالگرہ تقریب کا انعقاد

   

جگتیال: ضلع جگتیال رکن قانون ساز کونسل نظام آبادکے کویتا کی سالگرہ تقریب کا بڑے پیمانے پر انعقاد عمل میں لایا گیا۔ٹی آر یس پارٹی قایدین اور کارکنوں نے آج سالگرہ کے موقع پر ضلع پریشد چیرپرسن داواوسنتا سریش اور بلدیہ چیر پرسن بوگہ شراونی پراوین کی قیادت میں کیک کاٹ کر سالگرہ کی خوشیاں منائی گی، اس موقع پر 10 کارکنوں نے خون کا عطیہ دیا سرکاری دواخانہ جگتیال کے مریضوں میں پھلوں کی تقسیم عمل میں آئی ۔اس موقع پر زرعی مارکٹ چیرمین دامودھر راو مہیپال ریڈی سندیپ راو عبدالمحسن نائب صدر زرعی مارکٹ کمیٹی ،امین الحسن ،مجاہد پٹواری اعتمادلحق ودیگر شریک تھے۔