جھارکھنڈ کے ایک مسلم رکن اسمبلی کو جھارکھنڈ کے وزیر جی شری رام کا نعرہ زبردستی لگوانے کی زبردستی کوشش

,

   

Ferty9 Clinic

بھاجپا ایک ایسی جماعت ہے جن کا ترقی یافتہ کاموں سے کچھ لینا دینا نہیں ہے، بس لوگوں سے زبردستی مذہبی لگوانے کی کوشش کی جاتی ہے اور نعرے نہ لگانے پر انہیں زدوکوب کیا جاتا ہے یہاں تک کے اس مظلوم کو اپنی تک گنوانی پڑتی ہے۔

جھارکھنڈ کے اسمبلی کے باہر وہاں کے وزیر سی پی سنگھ نے رکن اسمبلی کو کہا کہ اپ بھی جی شری رام کا نعرہ زور سے لگایے مگر اور کہا کہ اپ پروج رام تھے نہ کے بابر اور مغل، رکن اسمبلی عرفان نے کہا کہ اپ رام کے نام کو بدنام کر رہے ہو، اپ کو جو ذمہ داری دی گئی ترقی یافتہ کاموں کی اسے صحیح سے نبھایے اور ان کاموں پر دھیان دیجئے، انہوں نے وزیر کو انکی اوقات دکھائی وزیر کے پاس اسکا کوئی جواب نہیں تھا۔

دیکھیں ویڈیو۔