جیا سدھا بی جے پی میں شامل

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد۔ 2 اگست (سیاست نیوز) مشہور ٹالی ووڈ اداکارہ جیا سدھا نے آج بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی۔ دہلی کے بی جے پی آفس میں پارٹی جنرل سکریٹری و تلنگانہ انچارج ترون چگ نے ان کا پارٹی میں خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر مرکزی وزیر سیاحت و تلنگانہ بی جے پی صدر جے کشن ریڈی اور پارٹی کے قومی نائب صدر ڈی کے ارونا اور دوسرے موجود تھے۔