حالت نشہ میں گاڑیاں چلانے پر 85افراد کے خلا ف معاملہ درج

   

حیدرآباد9 فروری (یو این آئی) جوبلی ہلز اوربنجارہ ہلز علاقوں میں کل رات حالت نشہ میں گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف چلائی گئی مہم کے دوران پولیس نے 85گاڑیوں کو ضبط کرلیا۔ پولیس نے حالت نشہ میں گاڑی چلانے والے 85افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔