سعودی عرب: حجر اسود کی صفائی اور مرمت کا کام مکمل ہو چکا ہے، حجر اسود کی صفائی سالانہ تین سے چار بار کی جاتی ہے، یہاں کے ایک خاندان کو پچھلے سو سال سے حجر اسود کی صفائی کا اعزاز حاصل ہوا ہے، یہی خاندان کے افراد حجر اسود کی صفائی کا کام انجام دیتے ہیں۔
اس خاندان کے ایک رکن فیصل بن محمد بدر نے کہا کہ حجر اسود کی صفائی کا کام مکمل کرلیا گیا ہے، حجر اسود کی صفائی کے کچھ نظارے آپ کےلیے پیش کیے جا رہے ہیں۔
دیکھیں سیاست کی ایک خصوصی رپورٹ۔
