حضرت علی کرم اللہ وجہ کا ارشاد

   

Ferty9 Clinic

بامروت لوگوں کی لغزشتوں کو درگذر کرو کیونکہ اس میں سے جو بھی لغزش کھا کر گرتا ہے تو اللہ اس کے ہاتھ میں ہاتھ دے کر اسے اوپر اٹھا لیتا ہے۔ (نہج البلاغہ)