(۱)
ام المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبری ؓبنت خویلد
(۲)
ام المؤمنین حضرت سودہ بنت زمعہ رضی اللہ عنہا
(۳)
ام المؤمنین حضرت عائشہ بنت أبوبکر رضی اللہ عنہا
(۴)
ام المؤمنین حضرت حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہا
(۵)
ام المؤمنین حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا
(۶)
ام المؤمنین حضرت ہند (اُم سلمہ )بنت ابی امیہ سہیل رضی اللہ عنہا
(۷)
ام المؤمنین حضرت جَویریہ بنت حارث رضی اللہ عنہا
(۸)
ام المؤمنین حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا
(۹)
ام المؤمنین حضرت اُم حبیبہ (رملہ )بنت ابوسفیانؓ رضی اللہ عنہا
(۱۰)
ام المؤمنین حضرت سیدہ میمونہ بنت حارث رضی اللہ عنہا
(۱۱)
ام المؤمنین حضرت صفیہ بنت حی بن اخطب ؓرضی اللہ عنہا
(۱۲)
ام المؤمنین حضرت ریحانہ بنت شمعونؓ بن زید رضی اللہ عنہا
(۱۳)
ام المؤمنین حضرت ماریہ قبطیہ بنت شمعون المصری رضی اللہ عنہا*
بعض روایات کے مطابق حضرت ماریہ قبطیہ کنیزتھیں مگر زیادہ روایات کے مطابق آپ سے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے شادی کی تھی چنانچہ آپ بھی امہات المؤمنین میں شامل ہیں۔ حضرت ابراہیم بن محمد ﷺآپ ؓکے بطن سے پیدا ہوئے تھے۔
(اخذ و استفادہ :آزاد دائرۃ المعارف ،ابن کثیر ، الطبقات الکبریٰ ،الاصابۃ فی تمیز الصحابۃ ودیگر )