حماس کا قطر میں اپنا دفتر بند کرنے پر غور : امریکی میڈیا

   

Ferty9 Clinic

دوحہ : فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس قطر میں اپنا دفتر بند کرنے پر غور کر رہی ہے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حماس نے قطر چھوڑنے پر غور مذاکرات میں شدید دباؤ کے بعد کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حماس نے اپنے سیاسی دفتر کے قیام کیلئے عمان سمیت خطے کے دو ممالک سے رابطہ کیا ہے۔