یروشلم : اسرائیلی دفاعی فورس (آئی ڈی ایف) نے جمعرات کے روز دعویٰ کیا کہ اس نے غزہ کی پٹی میں واقع حماس کے سرنگ کے نیٹ ورک کو تباہ کردیا ہے ۔آئی ڈی ایف نے ٹویٹر پیج پر لکھا کہ “حماس نے گزشتہ دہائی کے دوران ‘میٹرو’ سرنگ کا نیٹ ورک بنایا تھا جسے ہم صرف پانچ دنوں میں مسمار کرچکے ہیں”۔
