حمایت ساگر میں سطح آب میں اضافہ۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

حالیہ دنوں میں شہر حیدرآباد اور اس کے مضافات میں تیز اور وقفہ سے وقفہ سے ہوئی بارش کے بعد شہر کے قدیم ذخیرہ آب حمایت ساگر کی سطح میں اضافہ ہوا ہے۔

بارش کے موسم کے آغاز سے قبل حمایت ساگر تقریبا سوکھ گیاتھا۔

پیش ہے آب کی سطح میں اضافہ کے بعد حمایت ساگر کی کچھ جھلکیاں۔

YouTube video