حکومت کسانوں کے مساٸل کو حل کرے : اپوزیشن

,

   

راجیہ سبھا میں جمعرات کو اپوزیشن کسانوں کے بدتر معاشی حالات کے سلسلے میں شدید تشویش کا اظہار کیا اور حکومت سے احتجاج کرنے والے کسانوں سے بات چیت کرکے انکے مساٸل کو حل کرنے کی درخواست کی ، کانگریس کے دگوجے سنگھ نے ایوان میں صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر جاری بحث میں حصہ لیتے ہوۓ کہا کہ تین زرعی اصلاحات کے قوانین کسان مخالف ہیں اور اس کے خلاف تحریک چل رہی ہے انہوں نے کہا کہ جمہوریت میں احتجاج اہم ہوتا ہے..