حیدرآباد: رشتہ داروں نے مل کر ایک خاتون کی اجتماعی عصمت ریزی کی ۔

,

   

حیدرآباد: شہر میں ایک انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا ۔ ایک خاتون کو اس کے قریبی رشتہ داروں نے ہی اجتماعی عصمت ریزی کا نشانہ بنایا ۔ پولیس ذرائع نے یہ بات بتائی ۔

پولیس نے بتایا کہ انہیں متاثرہ خاتون کی جانب سے ایک شکایت موصول ہوئی ہے ۔ متاثرہ خاتون نے بتایا کہ اس کے شوہر کی غیر موجودگی میں میرے دو رشتہ دار اور ایک انجان شخص نے میرے گھر آئے ۔

اور میری عصمت ریزی کی ۔ ‘‘ اس نے بتایا کہ ان رشتہ داروں میں اس کے شوہر کے بہنوئی اور اس کا بھائی بھی شامل تھا ۔ پولیس نے یہ بات بتائی ۔ پولیس ایک مقدمہ درج کر کے ملزمین کو گرفتار کرنے کیلئے ایم ٹیم تشکیل دی گئی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔