Monday , August 19 2019

Tag Archives: hyderabad

حیدرآباد: 5انجینئرنگ کے طلبہ چرس بیچتے ہوئے پکڑے گئے، 8کیلو چرس ضبط

حیدرآباد: سائبر آباد کمشنریٹ پولیس حدود میں پولیس نے پانچ انجینئرنگ کے طلباء کو گرفتار کرلیا جو مبینہ طور پر اپنے جماعت ساتھیوں کو چرس بیچ رہے تھے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ان کے قبضہ سے آٹھ کیلو چرس ضبط کی گئی۔ پولیس نے بتایا کہ گرفتار شدہ طلبہ کے …

Read More »

حیدرآباد: نہرو زولوجیکل پارک میں ایک اور سفید شیر کی موت، شیروں کی موت کا یہ دوسرا واقعہ

حیدرآباد: شہر کے نہرو زولوجیکل پارک میں کل ایک 14سالہ سفید رائل ٹائیگر کی موت واقع ہوگئی۔ بتایا جاتا ہے اس شیر کے موت کی وجہ اسے گردن پر ٹیومر ہوگیاتھا اسی وجہ سے اس کی موت واقعہ ہوگئی۔ واضح رہے کہ چند دن قبل ہی اسی زو میں ایک …

Read More »

علماء نے انگریزوں کی مخالفت کی۔جمعیت

حیدرآباد۔یوم آزادی کا پرانے جشن میں زور داررہا۔ مختلف مقامات اویسی بردران او رپارٹی کے دیگر اراکین اسمبلی نے قومی پرچم لہرایا۔ ایم ائی ایم صدر اسد الدین اویسی نے مختلف مقامات پر منعقد کی جانے والی یوم آزادی تقاریب میں حصہ لیتے ہوئے مدینہ سرکل پر قومی پرچم کشائی …

Read More »

اردو یونیورسٹی کے ائی ایم سی کا نایاب کارنامہ

ایم اے این یو یو کی معلومات پر مشتمل چار فلمیں سیلیگوری میں منعقدہ فیسٹول کے لئے منتخب حیدرآباد۔مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی(مانو) کے انسٹرکشنل میڈیا سنٹر(ائی ایم سی)نے ایک اور کارنامہ انجام دیا ہے اس کے چار فلمیں گلوبال سنیما فیسٹول کے لئے منتخب ہوئی ہیں۔ مذکورہ سنیما فیسٹول …

Read More »

حیدرآباد: شہر کے مختلف علاقوں سے بشمول چار نابالغ لڑکیوں کے جملہ 7خواتین پر اسرار طور پر لاپتہ

حیدرآباد: شہر کے مختلف علاقوں حبیب نگر، پہاڑی شریف، جیڈی میٹلہ، میاں پور، دولہ پلی او رجواہر نگر سے چار نابالغ طالبات اور تین شادی شدہ خواتین پر اسرار طورپر لاپتہ بتائی گئی ہیں۔ حبیب نگر پولیس نے بتایا کہ ملے پلی سیتارام باغ کی رہنے والی 18/سالہ ناگامنی ایک …

Read More »

مانسون۔ ملیریہ ڈینگو‘ دیگر وبائی امراض میں اضافہ

حیدرآباد۔ بالآخر مانسون کی تلنگانہ میں آمد ہوگئی ہے‘ تیز اور ہلکی بوندا باندی کے ساتھ بارش نے موسم کو جہاں سرد کردیا ہے وہیں موسمی بیماریوں مں اضافہ ہوگیاہے۔اب ریاست بھر میں خانگی‘ سرکاری اسپتالوں‘کلینک‘ نرسنگ ہوم میں بارش اور سرد موسم میں بھی لوگوں کی بڑی تعداد دیکھی …

Read More »

ٹی ایس۔ سمیر سے ملاقات‘ ثانیہ جوچھو کر بلب جلاسکتا ہے

حیدرآباد۔اٹھ سالہ سمیراور اس کی چھوٹی بہن ثانیہ اپنے غیرمعمولی پاؤر کی وجہہ سے کچھ دنوں میں سرخیوں میں اگئے ہیں۔ یہ بچے محض چھو کر بلب جلاسکتے ہیں۔ ان کی یہ غیر معمولی قابلیت اس وقت پتہ چلا جب ان کے والد چاندپاشاہ کو اس کے متعلق معلومات ہوئے۔ …

Read More »

حیدرآباد: بونال جلوس کے پیش نظر محکمہ پولیس کا وسیع بندوبست، 14ہزار پولیس فورس متعین۔ کمشنر پولیس کی پریس کانفرنس

حیدرآباد: بونال تہوار اور مرکزی جلوس کے سلسلہ میں سٹی پولیس نے زائد از 14ہزارپولیس فورس کو تعینات کیا ہے۔ جس ٹاسک فورس‘ اسپیشل برانچ‘ سٹی سیکوریٹی ونگ‘ لااینڈ آرڈر پولیس‘ 15پلاٹون تلنگانہ اسٹیٹ پولیس‘ سٹی آرمڈ ریزرو پولیس اور 2ریاپڈ ایکشن فورس کے کمپنیوں کو بندوبست کے سلسلہ میں …

Read More »

حیدرآباد۔ ٹک ٹاک کے دوست کے ساتھ رشتہ نے غلط رخ موڑ لیا۔

حیدرآباد۔ ایک خاتون اس شکایت کے ساتھ پولیس سے رجوع ہوئی ہے کہ اس کو ٹک ٹاک کے ایک فرینڈ نے دھوکہ دیاہے۔ مذکورہ خاتون کا تعلق شیر لنگم پلی‘ حیدرآباد سے ہے۔ ہنس انڈیا میں شائع رپورٹ کے مطابق یہ عورت جس کا تعلق ہوگیاہے ویڈیوشیئرنگ ایپ کے ذریعہ …

Read More »

تلنگانہ: مسلمان خواتین مودی حکومت سے متاثر،بی جے پی کی رکنیت سازی مہم مسلم خواتین کا جوش و خروش سے حصہ

حیدرآباد: وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت سے متاثر ہوکر کئی مسلم خواتین بی جے پی ممبر شپ میں حصہ لے رہی ہیں۔ بدھ کے روز بی جے پی ممبر شپ مہم پرانے شہر کے مختلف علاقوں بشمول یاقوت پورہ و دبیر پورہ میں بھی چلائی گئی۔ یہاں پر کئی …

Read More »

حیدرآباد:تکنیکی خرابی کے باعث فلائٹ میں تاخیر، مسافرین پریشان

حیدرآباد: شمس آباد ایئر پورٹ پر انڈیگو فلائٹ جس کا نمبر 2513بتایا جاتا ہے آج تکنیکی خرابی کے باعث اڑان بھرنے میں کافی تاخیرہوئی ہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق حیدرآباد سے دہلی جانے والی انڈیگو فلائٹ کوآج منگل کی صبح 7.45بجے اڑان بھرنا تھا لیکن کچھ تکنیکی خرابی کے باعث …

Read More »

تلنگانہ میں آئندہ چار سال میں آئی ٹی میں دس لاکھ نئے روزگار کے مواقع

حیدرآباد: شہر حیدرآباد دن بہ دن ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہورہا ہے۔ یہاں آئی ٹی میں بھی مزید اضافہ ہوتا جارہا ہے۔حیدرآباد سافٹ ویر انٹر پرائزیزایسوسی ایشن (ہیسا) کے صدر زین کیو کے چیر مین مرالی بلو نے بتایا کہ آئی ٹی کی دنیا میں آئندہ تین تاچار سالوں …

Read More »

وارثوں کاتلنگانہ حکومت سے استفسار۔ ایرم منزل کی نو ایکڑ اراضی کے لئے ادائیگی کریں

حیدرآباد۔ نئی اسمبلی کی عمارت کی تعمیر 150سال قدیم ارم منزل کی اراضی پر تعمیر کی شروعات کے ساتھ ہی نواب فخر الملک جنھوں نے1870میں اس عمارت کی تعمیر کی تھی کے وارثوں نے حکومت سے مانگ کی ہے کہ مختلف مقاصد کی وجہہ سے جو نو ایکڑ اراضی حکومت …

Read More »

اکبر الدین اویسی لندن میں علاج کے بعد حیدرآباد واپس

حیدرآباد: دیڑھ ماہ سے لندن میں رہ کر اپنا علاج کروارہے مجلس اتحاد المسلمین کے قائد مقننہ او ررکن اسمبلی اکبر الدین اویسی جمرات کے روز حیدرآبا دواپس ہوگئے ہیں۔ ایئر پورٹ پر اکبر اویسی کے حامیو ں نے ان کا خیر مقدم کیا اور ان کی گلپوشی کی گئی …

Read More »

ائی ٹی ائی میں ان لائن درخواستیں داخل کرنے کی آخری تاریخ26جون ہے

حیدرآباد۔ حکومت تلنگانہ کی جانب سے ائی ٹی ائی میں داخلوں کا اعلامیہ جاری کردیاگیاہے۔ پچھلے ایک ہفتہ سے ان لائن درخواستوں کا عمل جاری ہے۔ خواہش مند طلبہ کی کم سے کم تعلیمی قابلیت اٹھ ویں جماعت سے دسویں جماعت پاس ہونی چاہئے جو داخلوں کے اہل ہونگے۔ حکومت …

Read More »

حیدرآباد: 2,220سینکڑوں نابالغ بچوں کو گاڑی چلاتے ہوئے پکڑلیا گیا۔

حیدرآباد: حیدرآباد ٹرافک پولیس نے جاریہ سال جملہ 2220نابالغ لڑکوں کو بغیر لائسنس کے گاڑی چلاتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ ایڈیشنل کمشنر آف ٹرافک پولیس انیل کمار نے خبر رساں ایجنسی اے این آئی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جاریہ سال ہم نے 2,220نابالغ لڑکو ں گاڑی چلاتے ہوئے گرفتار …

Read More »

حیدرآباد کی خستہ حال عمارتوں کو منہدم کرنے کی کارورائیوں کا آغاز

حیدرآباد ۔ موسم برسات کی آمد کے ساتھ ہی عوام کو گرمی کی شدت سے راحت نصیب ہوتی ہے لیکن برسات میں کچھ اور مسائل عوام کو پریشان کرتے ہیں جس میں شہر حیدرآباد میں موجود قدیم اور خستہ حال عمارتیں ہیں کیونکہ بارش کی وجہ سے ان عمارتوں کے منہدم …

Read More »

بالاکوٹ کی وجہہ سے پاکستانی خاتون کو ہندوستانی شہریت حاصل کرنے کیلئے مزید انتظار کرنا پڑیگا

حیدرآباد۔پچھلے سات سالوں سے سوماریہ فاروقی ایک پاکستانی قومیت کی حامل جو ہندوستان میں ہیں‘ وہ بڑی بے چینی کے ساتھ ہندوستانی شہریت حاصل کرنا چاہارہی ہیں۔ مگر ایک بدبختانہ واقعہ اور بالاکوٹ فضائیہ حملے کی وجہہ سے‘ ایسا لگ رہا ہے کہ انہیں مزید سات سالوں تک ہندوستانی شہری …

Read More »

حیدرآبادی برطانوی خاتون نے پچھلے تین ماہ میں 350کے جی سونا شہر لایا ہے۔

محمد اسلم حسین کی رپورٹ حیدرآباد۔ تین دن قبل حیدرآبادی برطانوی وکیل جس کا تعلق لند ن سے ہی گرفتاری کے ذریعہ دی ڈائرکٹوریٹ آ ف ریونیو انٹلیجنس (ڈی آر ائی) نے حیدرآباد میں ایک اسمگلنگ کے ایک اہم معاملہ کا خلاصہ کیاہے۔ ضیاء النساء جس کا تعلق حیدرآباد سے …

Read More »

یتیموں اور بیواؤں کی کفالت سے قلبی طمانیت، ذہنی سکون، دین اور دنیا میں سرخروئی حیدرآباد زکوٰۃ اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ کے سالانہ جلسہ و دعوت افطار سے سرکردہ شخصیات کا خطاب

حیدرآباد زکوٰۃ اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ کے زیر اہتمام سالانہ اجلاس اور دعوت افطار کا اتوار 26/مئی کو لیک ویو بنجارہ فنکشن ہال بنجارہ ہلز میں اہتمام کیا گیا جس میں شہر کی معزز شخصیات نے شرکت کی۔ جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر سیاست مہمان خصوصی اور جناب ظفر جاوید مہمان …

Read More »
TOPPOPULARRECENT