حیدرآباد: چرلہ پلی جیل میں ایک قیدی نے پھانسی لے کر خود کشی کرلی ۔ اس قیدی کی شناخت مالوت چندر کی حیثیت کی گئی ہے اور جیل میں زیر حراست تھا ۔
پولیس مختلف زاویوں سے تحقیقات کررہی ہے اور اس بات کا پتہ لگانے کی کوشش کر رہی ہے کہ یہ خودکشی ہے یا قتل ۔ نعش کو بغرض پوسٹ مارٹم دواخانہ منتقل کیاگیا ۔